OctaFX | OctaFX Forex Broker
ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولیں

OctaFХ — فاریکس مارکیٹ میں آپ کا قابل اعتماد بزنس پارٹنر

ہم ٹریڈنگ سے متعلق زیادہ سے زیادہ منافع بخش اور مؤثر فیصلے کرنے میں ٹریڈرز کی مدد کرتے ہیں۔ آپ خود اسے آزما سکتے ہیں۔

ہمارا مشن

ہمارا مقصد فاریکس مارکیٹ تک رسائی کی بہترین خدمات فراہم کرنا ہے۔

ہم آپ کے فنڈز کے صاف شفاف اور درست انتظام، ٹریڈنگ کے لیے شفاف اور فائدہ مند حالات اور ہر چیز کے لیے استعمال میں آسان سروسز کی فراہمی کو یقینی بناتے ہیں اور یہاں کوئی چیز آپ کے منافع کمانے میں رکاوٹ نہیں بن سکتی۔ ہم مؤثر اور ذمہ دار ٹریڈنگ کرنے کے لیے آپ کے علم اور صلاحیتوں کو فروغ دینے میں آپ کی مدد کرتے ہیں۔ ہم نمبر 1 فاریکس بروکر OctaFX کے ساتھ ٹریڈنگ کو مارکیٹ میں آپ کا بہترین تجربہ بنانے کی مسلسل کوشش میں ہر سال اپنے حالات اور معیار کو بہتر بناتے ہیں۔

فاریکس ٹریڈنگ کے حالات کو مسلسل بہتر بنانے کے ذریعے ہر سال ترقی۔

ہماری فاریکس کی پہنچ لوگوں کی مارکیٹ تک رسائی کو آسان بناتی ہے۔ ہمارے کلائنٹس کی بلند توقعات سے قطع نظر، ہم کامیابی کی پیمائش دنیا بھر میں ٹریڈنگ کے لیے باکفایت حالات کے ساتھ ساتھ مکمل طور پر شفاف سروس کی فراہمی کے ذریعے کرتے ہیں۔

  • +6.6 M
    فاریکس ٹریڈنگ اکاؤنٹس کھولے
  • 500 M
    انجام دیئے ٹریڈز
  • 38
    وصول کردہ فاریکس انڈسٹری ایوارڈز
  • 100
    احاطہ کردہ ممالک
$ 6,194,729
ادا کردہ بونس کی رقم
'11

شاندار ترقی کے سال

  • 2011
  • 2012
  • 2013
  • 2014
  • 2015
  • 2016
  • 2017
  • 2018
  • 2019
  • 2020

ہم فاریکس ٹریڈرز کے زیادہ کما سکنے میں مدد کرنے کے لئے ٹریڈنگ ماحول کو قابل رسائی بنانے کے راستے پر قیادت کر رہے ہیں

  • فاریکس انڈسٹری میں کم ترین اسپریڈ کے ساتھ آپ کے پاس دیگر فاریکس بروکرز کے مقابلے میں 25% زیادہ کمانے کا موقع ہوتا ہے۔ ہمارے اسپریڈ آپ کو ہر ٹریڈ سے اپنا فائدہ زیادہ سے زیادہ کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔

  • زیادہ والیم کی پوزیشنز کھولیں اور 50% بونس کے ساتھ اپنے ٹریڈرز کی معاونت کریں۔ والیم کے تقاضے پورا کرنے کے بعد آپ بونس بھی نکلوا سکتے ہیں۔

    اپنے مارجن کو سپورٹ کریں
  • ہمارے ٹریڈ اینڈ ون (Trade and Win) پروگرام کے ذریعے آپ جدید گیجٹس اور دیگر انعامات جیتنے کے لیے پرائز لاٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ نیز، آپ اپنے یوزر سٹیٹس کے ذریعے خصوصی مراعات جیسے ایڈوانس تجزئیے، سپریڈ میں کمی اور دیگر خصوصی فوائد حاصل کر سکتے ہیں۔

  • کچھ بھی اپنی راہ میں رکاوٹ نہ بننے دیں۔ اپنا ڈیپازٹ کرانے کے فوراً بعد ٹریڈنگ شروع کریں اور بنا کسی وقت اپنے منافع واپس نکلوائیں۔

  • ہم اپنے کلائنٹس سے ڈپازٹ اور پیسے نکلوانے پر کوئی کمیشن نہیں لیتے اور انھیں تمام فاریکس بروکرز سے بہتر ایکسچینج ریٹ فراہم کرتے ہیں۔

  • تنگ اسپریڈز

    فاریکس انڈسٹری میں کم ترین اسپریڈ کے ساتھ آپ کے پاس دیگر فاریکس بروکرز کے مقابلے میں 25% زیادہ کمانے کا موقع ہوتا ہے۔ ہمارے اسپریڈ آپ کو ہر ٹریڈ سے اپنا فائدہ زیادہ سے زیادہ کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔

  • 50% ڈیپازٹ بونس

    زیادہ والیم کی پوزیشنز کھولیں اور 50% بونس کے ساتھ اپنے ٹریڈرز کی معاونت کریں۔ والیم کے تقاضے پورا کرنے کے بعد آپ بونس بھی نکلوا سکتے ہیں۔

    اپنے مارجن کو سپورٹ کریں
  • لائلٹی پروگرام میں انعام دینا

    ہمارے ٹریڈ اینڈ ون (Trade and Win) پروگرام کے ذریعے آپ جدید گیجٹس اور دیگر انعامات جیتنے کے لیے پرائز لاٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ نیز، آپ اپنے یوزر سٹیٹس کے ذریعے خصوصی مراعات جیسے ایڈوانس تجزئیے، سپریڈ میں کمی اور دیگر خصوصی فوائد حاصل کر سکتے ہیں۔

  • تیز ڈیپازٹس اور رقم نکلوانا

    کچھ بھی اپنی راہ میں رکاوٹ نہ بننے دیں۔ اپنا ڈیپازٹ کرانے کے فوراً بعد ٹریڈنگ شروع کریں اور بنا کسی وقت اپنے منافع واپس نکلوائیں۔

  • کوئی کمیشن نہیں

    ہم اپنے کلائنٹس سے ڈپازٹ اور پیسے نکلوانے پر کوئی کمیشن نہیں لیتے اور انھیں تمام فاریکس بروکرز سے بہتر ایکسچینج ریٹ فراہم کرتے ہیں۔

فاریکس ٹریڈرز کو تعلیم دینا اور بااختیار بنانا

ہم فاریکس ٹریڈر میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں

تربیت یافتہ ٹریڈر زیادہ بااختیار فاریکس ٹریڈر ہوتا ہے۔ ہم نے تربیتی مواد اور فاریکس اکیڈمی ویڈیوز کا ایک سیٹ لانچ کیا ہے۔ ہم مختلف قسم کی تربیتی ویڈیوز اور لامحدود ڈیمو ٹریننگ اکاؤنٹس کے ذریعے مضبوط مستقبل بنانے میں ٹریڈرز کی مدد کررہے ہیں۔ ان میں کسی ڈپازٹ کے بغیر ٹریننگ موڈ میں ٹریڈنگ پر ماہانہ 500$ تک کمانے کا موقع اور محفوظ ٹریڈنگ کے لیے ٹریڈنگ کی بنیادی مہارت سکھانا شامل ہیں۔

گائیڈ جاری کریں

منافع آپ کا ہے –
یہ یہاں کمائیں

ہمارے ٹریڈنگ کے حالات خود سے ہی بتاتے ہیں

دوسرے بروکر کے ساتھ آپ کا منافع
OctaFX کیساتھ آپ کا منافع

ہمارے کلائنٹ کیا کہتے ہیں جب وہ OctaFX کے ساتھ ٹریڈ کرتے ہیں

Start livechat