OctaFX | OctaFX Forex Broker
ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولیں
کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

زیادہ کریپٹو کرنسیوں سے متعارف ہوں اور زیادہ لیورج کے ساتھ ٹریڈ کریں

ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بہت خوشی ہے کہ ہم نے میٹا ٹریڈر 4، میٹا ٹریڈر 5، اور اپنی ٹریڈنگ ایپ میں دو نئی کرپٹو کرنسیاں متعارف کروائیں ہیں۔ BTC، ETH، اور LTC کے علاوہ، اب آپ XRP اور  BTCکی ٹریڈنگ کرسکتے ہیں۔ ہم نے اپنی لیورج بھی 1:10 تک بڑھا دی ہے تاکہ آپ زیادہ سے زیادہ کریپٹوکرنسی خریدیں اور بیچ سکیں اور اپنے ممکنہ منافع میں اضافہ کرسکیں۔

نئی کریپٹو کرنسیوں کو ٹریڈ کرنے کے لیے، اپنے میٹا ٹریڈر 4 یا میٹا ٹریڈر 5 پر جائیں اور اپنے انسٹرومنٹس کی فہرست میں XRP اور BCH شامل کریں۔

 1:10 لیورج کے ساتھ کرپٹو کرنسیوں کو ٹریڈ کیسے کریں:

میٹا ٹریڈر 4 اکاؤنٹس: اپنے اکاؤنٹ کی لیورج 1:500 پر مقرر کریں

میٹا ٹریڈر 5 اکاؤنٹس: اپنے اکاؤنٹ کی لیورج 1:200 پر مقرر کریں۔

 معاشی خبروں پر نظر رکھیں، سنہری مواقعوں سے آگاہ رہیں اور بہترین تجارتی شرائط کے ساتھ کریپٹو کرنسیاں ٹریڈ کریں۔

 

 

improvements

چھٹیوں میں تبدیلی: ٹریڈنگ کا شیڈول اور کسٹمر سپورٹ کے اوقات کار

اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کرسمس اور نئے سال کی چھٹیوں کے سیزن کے دوران تمام انسٹرومنٹس کے ٹریڈنگ اوقات میں درج ذیل
مزید پڑھیں Previous

مارٹن لوتھر کنگ ڈے: ٹریڈنگ کا شیڈول

ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ آنے والے مارٹن لوتھر کنگ ڈے کی وجہ سے متعدد ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کے ٹریڈنگ شیڈول میں ردوبدل کیا جائے گا۔ تبدیلیاں 18 سے 2021 سے موثرالعمل ہوں گی۔ براہ مہربانی اپنی ٹریڈنگ کی منصوبہ بندی کرتے وقت درج ذیل شیڈول کو مدنظر رکھیں۔
مزید پڑھیں Next
Start livechat