OctaFX | OctaFX Forex Broker
ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولیں
3 منٹ پڑھے

اپنےOctaFX فاریکس ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں ڈپازٹ کیسے کریں

ڈپازٹ شروع کروانا

مرحلہ 1. اپنے پرسنل ایریا میں لاگ ان کریں اور ڈپازٹ دبائیں۔

ڈپازٹ کا بٹن ہماری سائٹ کے موبائل اور ڈیسک ٹاپ دونوں ورژن میں مین مینو کے ٹاپ پر اور دائیں ہاتھ والے مینو میں ہے۔

مرحلہ 2. وہ اکاؤنٹ منتخب کریں جس میں آپ ڈپازٹ کرنا چاہتے ہیں۔

پھر اپنا ترجیحی ٹرانسفر کا طریقہ منتخب کریں

اپنے بینک اکاؤنٹ سے ڈپازٹ کرنا

مرحلہ 1. لوکل بینک کا آپشن منتخب کریں یا اپنا بینک لوگو منتخب کریں اگر آپ کو دکھے تو۔

نوٹ کریں کہ آپ جس بینک کی فہرست کو دیکھ سکتے ہیں اس کا انحصار اس علاقے پر ہوتا ہے جو آپ نے رجسٹریشن کے دوران بتایا تھا۔

مرحلہ 2. ایک ٹیمپلیٹ منتخب کریں یا ڈپازٹ کی رقم کی وضاحت کریں۔

مرحلہ 3. اگر آپ نے مرحلہ نمبر 1 پر ایسا نہیں کیا تو، اپنا بینک منتخب کریں۔

مرحلہ 4. اب، ہدایات پر عمل کریں۔

آپ کے پاس وائر ٹرانسفر ڈپازٹ کے تین طریقے ہیں:

آن لائن بینکنگ کے ذریعے:

1. اپنی آن لائن بینکنگ ایپ یا ویب سائٹ کھولیں۔

2. ان کریڈنشیلز پر ایک ٹرانسفر کریں جو آپ ڈپازٹ پیج پر دیکھیں گے۔

3. اپنی عمل شدہ ٹرانزیکشن کا اسکرین شاٹ لیں۔

اے ٹی ایم (ATM) کے ذریعے:

1. اپنا قریب ترین اے ٹی ایم (ATM) تلاش کریں۔

2. ان کریڈنشیلز پر ڈپازٹ کروائیں جو آپ ڈپازٹ پیج پر دیکھیں گے۔

3. رسید رکھیں.

بینک کی برانچ میں:

1. اپنی قریب ترین بینک برانچ میں جائیں۔

2. ان کریڈنشیلز پر ڈپازٹ کروائیں جو آپ ڈپازٹ پیج پر دیکھیں گے۔

3. رسید رکھیں.

براہ مہربانی نوٹ کریں:

جب آپ منتقلی کرتے ہیں تو آپ کو کریڈنشیلز اپنے پاس رکھنا ہوں گے۔ 

جو رقم آپ نے ہماری سائٹ پر بیان کی ہے وہ ٹرانسفر کی رقم سے مماثل ہونی چاہئے۔ 

مرحلہ 5. جب ہو جائے تو، ٹرانسفر کے بعد ہمیں مطلع کریں۔

جب آپ پوری طرح سے تیار ہوجاتے ہیں تو، ٹرانسفر کے بعد ہمیں مطلع کریں دبائیں۔

آپ کو ایک ایسا فارم دکھایا جائے گا جہاں آپ کو ٹرانسفر کی اصل رقم، اپنے بینک اکاؤنٹ کا نمبر، اور ٹرانسفر کی تاریخ بھرنے کی ضرورت ہوگی۔

اس کی رفتار تیز کرنے کے لئے، آپ ادائیگی کا ثبوت اپ لوڈ کرسکتے ہیں—یہ آپ کے عملدرآمد شدہ لین دین کا اسکرین شاٹ یا منتقلی کی رسید کی تصویر ہو سکتی ہے۔

آخر میں، درخواست کی تصدیق کریں دبائیں۔

ادائیگی 1 - 3 گھنٹے میں آپ کے اکاؤنٹ میں ہوجائے گی۔

کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ اور ای والٹ کے ساتھ ڈپازٹ کرنا

یہ ڈپازٹ ہمیشہ فوری ہوتے ہیں۔

مرحلہ 1. ویزا، ماسٹر کارڈ، یا اپنا ای والٹ منتخب کریں۔ یہ فہرست آپ کے ملک کے لحاظ سے مختلف ہوسکتی ہے۔

مرحلہ 2. ایک ٹیمپلیٹ منتخب کریں یا ڈپازٹ کی رقم بتائیں۔

مرحلہ 3. اگر ضروری ہو تو، ادائیگی کی دوسری معلومات پُر کریں یا ٹرانسفر کی تفصیلات دیکھیں۔

مرحلہ 4. آپ کو ادائیگی کے سروس پیج پر بھیجا جائے گا۔ ادائیگی مکمل کرنے کے لئے اس کی ہدایات پر عمل کریں۔

بٹ کوائن کے ذریعہ ڈپازٹ

مرحلہ 1. بٹ کوائن منتخب کریں.

مرحلہ 2. یقینی بنائیں کہ آپ زیادہ سے زیادہ منتقلی کی حد کو نہیں چھو رہے اور BTC کے ساتھ آگے بڑھیں دبائیں۔

مرحلہ 3. اپنے بٹ کوائن والٹ میں ادائیگی کے ساتھ آگے بڑھیں۔

موبائل کے لیے: کیو آر کوڈ (QR code) کو اسکین کریں جو آپ نیچے دیکھیں گے اور ہدایات پر عمل کریں گے۔

ڈیسک ٹاپ اور موبائل کیلئے: نیچے اپنے بٹ کوائن والٹ ایپ میں بٹ کوائن ایڈریس کاپی کریں اور اس میں ٹرانسفر کی رقم کی وضاحت کریں۔

یہ جاننا بہتر ہے:

اصلی فاریکس اکاؤنٹ پر ٹریڈنگ شروع کرنے کے لیے آپ کو فنڈز شامل کرنے کی ضرورت ہے۔ 

ہم کسی بھی ٹرانسفر کے طریقہ کار کے لئے ڈپازٹ اور ودڈراول پر کمیشن نہیں لگاتے ہیں۔ 

ہم ادائیگی کے نظام کے ذریعہ لاگو تمام فیسوں کا احاطہ کرتے ہیں۔ 

ڈپازٹ فوری ہیں لیکن کچھ طریقوں میں تین گھنٹے لگ سکتے ہیں۔ 

آپ اپنے ملک میں ادائیگی کے طریقہ کار سے متعلق تمام تفصیلات ایک خاص پیج پر حاصل کرسکتے ہیں۔ 

Start livechat