OctaFX | OctaFX Forex Broker
ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولیں

منفی بیلنس پروٹیکشن سے اپنے آپ کو نقصان سے محفوظ کریں

OctaFX اولین ترجیح اپنے تمام کلائنٹس کو منفی بیلنس پروٹیکشن فراہم کر کے آپ کے ٹریڈنگ کے تجربے کو بہترین بنانا ہے: ہمارا رسک مینجمنٹ سسٹم اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ کلائنٹ اپنی ابتدائی سرمایہ کاری سے زیادہ نہیں کھو سکتا۔ اگر بیلنس سٹاپ آؤٹ کی وجہ سے منفی ہو جاتا ہے تو OctaFX وہ رقم چکاتا ہے اور آپکا اکاؤنٹ بیلنس واپس صفر پر ایڈجسٹ کر دیتا ہے۔

صارف
کیا یہ ممکن ہے کہ میں اپنے ڈپازٹ سے زیادہ رقم کھو دوں؟ اگر اکاؤنٹ کا بیلنس منفی ہوجائے تو کیا ہوگا؟
OctaFX
OctaFX منفی بیلنس پروٹیکشن فراہم کرتا ہے تاکہ جب بھی آپ کا بیلنس منفی ہو جائے تو ہم خود بخود اسے صفر میں ایڈجسٹ کرتے ہیں۔
  • قرض روک تھام
  • ابتدائی ڈپازٹ سے زیادہ کوئی نقصان نہیں
  • خود بخود صفر پر ایڈجسٹ ہو جاتا ہے۔

OctaFX اس بات کی ضمانت دیتا ہے کہ آپ کا رسک صرف آپ کے اکاؤنٹ میں جمع کردہ فنڈز تک محدود ہے۔ براہِ مہربانی نوٹ کریں کہ منفی بیلنس پروٹیکشن میں کلائنٹ کی جانب سے کسی بھی قسم کا قرض شامل نہیں ہے۔ لہذا ہمارے کلائنٹس اپنے ابتدائی ڈپازٹ سے زیادہ کے نقصانات سے محفوظ ہیں۔

اہم معاشی واقعات، جب مارکیٹ میں اچانک اتار چڑھاؤ اثاثوں کی قیمت پر بیت زیادہ اثرانداز ہو سکتا ہے، کی وجہ سے ایسی صورتحال، جہاں اکاؤنٹ بیلنس منفی ہو سکتا ہے، پیش آ سکتی ہیں۔ بہت زیادہ وولیٹیلیٹی اور قیمتوں میں فرق کی وجہ سے صارف اپنی ایکویٹی کھو سکتا ہے۔ OctaFX خود قیمت چکا کر اکاؤنٹ بیلنس کو واپس صفر کر دیتا ہے۔

اپنے اکاؤنٹ کو منفی بیلنس سے نمٹنے سے روکنے کے لئے ، یہاں کچھ احتیاطی تدابیر ہیں جو آپ استعمال کرسکتے ہیں:

  • سیٹ کریں
    سٹاپ لاس
  • لیورج استعمال کریں
    ذمہ داری کے ساتھ
  • خیال کریں
    اپنے ٹریڈنگ والیم کا
Start livechat